بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء الحکمہ
فتاویٰ لقمانیہ — آن لائن فتویٰ لائبریری
زیرِ نگرانی: ڈاکٹر مفتی ابو طیب لقمان حفظہ اللہ
استفتاء و شرعی رہنمائی — دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے
اردو | English | العربية
مقالہ / خطبہ — غیر فتویٰ مواد
آرکائیو 012
موضوع: سیرت و تاریخ
تاریخ: 20 جنوری 2026
موضوع

فتح مکہ کے موقع پہ کون سے دو صحابی شہید ہوئے

متن

حضرت کرز بن جابر فہری رضی اللہ عنہ اور حضرت خُنَیس بن خالد بن ربیعہ رضی اللہ عنہ — خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے دستے سے بچھڑ کر خندمہ کے مقام پر مشرکین (صفوان بن امیہ، عکرمہ بن ابی جہل وغیرہ) کے ہاتھوں شہید ہوئے؛ معرکہ خندمہ میں 12 مشرک مارے گئے (الرحیق المختوم وغیرہ)۔

ڈاکٹر مفتی ابو طیب لقمان — دار الافتاء الحکمہ