جامع خطبہ ہونا چاہیے — فرقہ واریت سے پاک اور جامع۔
عنوان: حسنِ اخلاق اور حقوق العباد۔ نکات: اسلام انسان کا تعلق اللہ سے بھی جوڑتا ہے اور آپس میں محبت، امن و احترام کی بنیاد پر بھی؛ حدیث: "مجھے بہترین اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا" و "قیامت کے دن ترازو میں سب سے بھاری چیز حسنِ اخلاق"؛ عبادات کا اصل مقصد کردار کی بہتری — نماز پڑھ کر جھوٹ، ناپ تول میں کمی، ملاوٹ و حق تلفی کرنے والا "مفلس" (قیامت میں نیکیاں مظلوموں میں بٹ جائیں گی)؛ حسنِ اخلاق کا پہلا مرکز گھر: "تم میں سے بہتر وہ جو گھر والوں کے لیے بہتر، اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں"؛ پھر پڑوسی، ماتحت و ہر انسان — سچا مسلمان وہ جس کی زبان و ہاتھ سے دوسرے محفوظ رہیں؛ معاشرتی بے چینی کا حل: عاجزی، درگزر، معافی؛ چغلی، غیبت، حسد و بدگمانی سے دل کی صفائی؛ اختتامی عہد: کسی کو تکلیف نہ پہنچانا، اخلاق بہتر کرنا، حقوق العباد میں سستی نہ کرنا؛ بیمار بزرگوں کی صحت کی دعا۔